پَیدایش 43:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یُوں ہُؤا کہ جب اُس غلّہ کو جِسے مِصر سے لائے تھے کھا چُکے تو اُن کے باپ نے اُن سے کہا کہ جا کر ہمارے لِئے پِھر کُچھ اناج مول لے آؤ۔

پَیدایش 43

پَیدایش 43:1-6