پَیدایش 42:16 Urdu Bible Revised Version (URD)

سو اپنے میں سے کِسی ایک کو بھیجو کہ وہ تُمہارے بھائی کو لے آئے اور تُم قَید رہو تاکہ تُمہاری باتوں کی تصدِیق ہو کہ تُم سچّے ہو یا نہیں ورنہ فِرعون کی حیات کی قَسم تُم ضرُور ہی جاسُوس ہو۔

پَیدایش 42

پَیدایش 42:9-24