پَیدایش 42:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

سو تُمہاری آزمایش اِس طرح کی جائے گی کہ فِرعون کی حیات کی قَسم تُم یہاں سے جانے نہ پاؤ گے جب تک تُمہارا سب سے چھوٹا بھائی یہاں نہ آ جائے۔

پَیدایش 42

پَیدایش 42:8-23