پَیدایش 38:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب یہُوداہ نے اونان سے کہا کہ اپنے بھائی کی بِیوی کے پاس جا اور دیور کا حق ادا کر تاکہ تیرے بھائی کے نام سے نسل چلے۔

پَیدایش 38

پَیدایش 38:1-17