پَیدایش 38:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یہُوداہ کا پہلوٹھا بیٹا عیر خُداوند کی نِگاہ میں شرِیر تھا ۔ سو خُداوند نے اُسے ہلاک کر دِیا۔

پَیدایش 38

پَیدایش 38:1-17