پَیدایش 36:29-41 Urdu Bible Revised Version (URD)

29. جو حوریوں میں سے رئِیس ہُوئے وہ یہ ہیں ۔ رئِیس لوطان رئِیس سوبل رئِیس صبعو ن رئِیس عنہ۔

30. رئِیس دِیسون رئِیس ایصر رئِیس دِیسان ۔ یہ اُن حوریوں کے رئِیس ہیں جو مُلکِ شعِیر میں تھے۔

31. یِہی وہ بادشاہ ہیں جو مُلکِ ادُوم پر پیشتر اُس سے کہ اِسرائیل کا کوئی بادشاہ ہو مُسلّط تھے۔

32. بالَع بِن بعور ادُو م میں ایک بادشاہ تھا اور اُسکے شہر کا نام دِنہا با تھا۔

33. بالَع مَر گیا اور یُوباببِن زارح جو بُصراہی تھا اُس کی جگہ بادشاہ ہُؤا۔

34. پِھر یُوباب مَر گیا اور حُشیِم جو تیمانیوں کے مُلککا باشِندہ تھا اُس کا جانشیِن ہُؤا۔

35. اور حُشیِم مَر گیااور ہدد بِن بِدد جِس نےموآب کے میدان میں مِدیانیو ں کو مارااُس کا جانشین ہُؤا اور اُس کے شہر کا نام عوِیت تھا۔

36. اور ہدد مَر گیا اور شملہ جو مُسرِ قہ کا تھا اُس کاجانشیِن ہُؤا۔

37. اور شملہ مَر گیا اور ساؤُ ل اُس کاجانشیِن ہُؤا ۔یہ رحوبو ت کا تھا جو دریائے فُرات کےبرابر ہے۔

38. اور ساؤ ُل مَر گیا اور بعلحنا ن بِن عکبوراُس کا جانشیِن ہُؤا۔

39. اور بعلحنا ن بِن عکبور مَر گیااور حدر اُس کا جانشیِن ہُؤا اور اُس کے شہر کا نام پاوُاور اُس کی بِیوی کا نام مہیطب ایل تھاجو مِطرد کی بیٹی اور میضاہاب کی نواسی تھی۔

40. پس عیسو کے رئِیسوں کے نام اُن کے خاندانوں اور مقاموں اور ناموں کے مُوافِق یہ ہیں ۔ رئِیس تِمنع رئِیس علوہ رئِیس یتیت۔

41. رئِیس اہُلیبامہ رئِیس اَیلہ رئِیس فِینون۔

پَیدایش 36