پس عیسو کے رئِیسوں کے نام اُن کے خاندانوں اور مقاموں اور ناموں کے مُوافِق یہ ہیں ۔ رئِیس تِمنع رئِیس علوہ رئِیس یتیت۔