اور یعقُوب مَمرے میں جو قریت اربع یعنی حبرُون ہے جہاں ابرہام اور اِضحاق نے ڈیرا کِیا تھا اپنے باپ اِضحا ق کے پاس آیا۔