اور لیاہ کی لَونڈی زِلفہ کےبیٹے جد اور آشر تھے ۔ یہ سب یعقُوب کے بیٹے ہیں جو فدّان ارام میں پَیدا ہُوئے۔