پَیدایش 35:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب یعقُوب نے اپنے گھرانے اور اپنے سب ساتِھیوں سے کہا کہ بیگانہ دیوتاؤں کو جو تُمہارے درمِیان ہیں دُور کرو اور طہارت کر کے اپنے کپڑے بدل ڈالو۔

پَیدایش 35

پَیدایش 35:1-4