پَیدایش 35:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور خُدا نے یعقُوب سے کہا کہ اُٹھ بیت ایل کو جا اور وہِیں رہ اور وہاں خُدا کے لِئے جو تُجھے اُس وقت دِکھائی دِیا جب تُو اپنے بھائی عیسو کے پاس سے بھاگا جا رہا تھا ایک مذبح بنا۔

پَیدایش 35

پَیدایش 35:1-2