چُنانچہ لابن یعقُوب اور لیاہ اور دونوں لَونڈیوں کے خَیموں میں گیا پر اُن کو وہاں نہ پایا تب وہ لیاہ کے خَیمہ سے نِکل کر راخِل کے خَیمہ میں داخِل ہُؤا۔