پَیدایش 31:32 Urdu Bible Revised Version (URD)

اب جِس کے پاس تُجھے تیرے بُت مِلیں وہ جِیتا نہیں بچے گا ۔ تیرا جو کُچھ میرے پاس نِکلے اُسے اِن بھائِیوں کے آگے پہچان کر لے لے کیونکہ یعقُوب کو معلُوم نہ تھا کہ راخِل اُن بُتوں کو چُرا لائی ہے۔

پَیدایش 31

پَیدایش 31:25-35