پَیدایش 31:19 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور لابن اپنی بھیڑوں کی پشم کترنے کو گیا ہُؤا تھا ۔ سو راخِل اپنے باپ کے بُتوں کو چُرا لے گئی۔

پَیدایش 31

پَیدایش 31:14-22