اور اپنے سب جانوروں اور مال و اسباب کو جو اُس نے اِکٹھّا کِیا تھا یعنی وہ جانور جو اُسے فدّان ارام میں اُجرت میں مِلے تھے لے کر چلا تاکہ مُلکِ کنعا ن میں اپنے باپ اِضحا ق کے پاس جائے۔