پَیدایش 30:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس نے کہا کیا یہ چھوٹی بات ہے کہ تُونے میرے شَوہر کو لے لِیا اور اب کیا میرے بیٹے کے مردُم گیاہ بھی لینا چاہتی ہے؟راخِل نے کہا بس تو آج رات وہ تیرے بیٹے کے مردُم گیاہ کی خاطِر تیرے ساتھ سوئے گا۔

پَیدایش 30

پَیدایش 30:13-23