پَیدایش 30:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور رُوبِن گیہُوں کاٹنے کے موسم میں گھر سے نِکلا اور اُسے کھیت میں مردُم گیاہ مِل گئے اور وہ اپنی ماں لیاہ کے پاس لے آیا ۔ تب راخِل نے لیاہ سے کہا کہ اپنے بیٹے کے مردُم گیاہ میں سے مُجھے بھی کُچھ دے دے۔

پَیدایش 30

پَیدایش 30:10-21