پَیدایش 26:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس مُلک میں اُس پہلے کال کے عِلاوہ جو ابرہام کے ایّام میں پڑا تھا پِھر کال پڑا ۔ تب اِضحا ق جرار کو فِلستِیوں کے بادشاہ اَبی مَلِک کے پاس گیا۔

پَیدایش 26

پَیدایش 26:1-11