پَیدایش 20:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اور ابرہام وہاں سے جنُوب کے مُلک کی طرف چلا اور قادِ س اور شور کے درمِیان ٹھہرا اور جرار میں قیام کِیا۔

2. اور ابرہام نے اپنی بِیوی سارہ کے حق میں کہا کہ وہ میری بہن ہے اور جرار کے بادشاہ ابی مَلِک نے سارہ کو بُلوا لِیا۔

پَیدایش 20