اور چھوٹی کے بھی ایک بیٹا ہُؤا اور اُس نے اُس کانام بِن عمّی رکھّا ۔ وُہی بنی عَمّون کا باپ ہے جو اب تک مَوجُود ہیں۔