اور ابرام نے اپنا ڈیرا اُٹھایا اور مَمر ے کے بلُوطوں میں جو حبرون میں ہیں جا کر رہنے لگا اور وہاں خُداوند کے لِئے ایک قُربان گاہ بنائی۔