پَیدایش 13:16-18 Urdu Bible Revised Version (URD)

16. اور مَیں تیری نسل کو خاک کے ذرّوں کی مانِندبناؤں گا اَیسا کہ اگر کوئی شخص خاک کے ذرّوں کو گِن سکے تو تیری نسل بھی گِن لی جائے گی۔

17. اُٹھ اور اِس مُلک کے طُول و عرض میں سَیر کر کیونکہ مَیں اِسے تُجھ کو دُوں گا۔

18. اور ابرام نے اپنا ڈیرا اُٹھایا اور مَمر ے کے بلُوطوں میں جو حبرون میں ہیں جا کر رہنے لگا اور وہاں خُداوند کے لِئے ایک قُربان گاہ بنائی۔

پَیدایش 13