ابرام تو مُلکِ کنَعا ن میں رہا اور لُوط نے ترائی کے شہروں میں سکُونت اِختیار کی اور سدُوم کی طرف اپنا ڈیرا لگایا۔