پَیدایش 13:11-13 Urdu Bible Revised Version (URD)

11. سو لُوط نے یَردن کی ساری ترائی کو اپنے لِئے چُن لِیا اور وہ مشرِق کی طرف چلا اور وہ ایک دُوسرے سے جُدا ہو گئے۔

12. ابرام تو مُلکِ کنَعا ن میں رہا اور لُوط نے ترائی کے شہروں میں سکُونت اِختیار کی اور سدُوم کی طرف اپنا ڈیرا لگایا۔

13. اور سدُوم کے لوگ خُداوند کی نظر میں نِہایت بدکار اور گُنہگار تھے۔

پَیدایش 13