تُونے یہ کیوں کہا کہ وہ میری بہن ہے؟ اِسی لِئے مَیں نے اُسے لِیا کہ وہ میری بِیوی بنے ۔ سو دیکھ تیری بِیوی حاضِر ہے ۔ اُس کو لے اور چلا جا۔