پَیدایش 12:18 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب فِرعون نے ابرام کو بُلا کر اُس سے کہا کہ تُو نے مُجھ سے یہ کیا کِیا؟ تُو نے مُجھے کیوں نہ بتایا کہ یہ تیری بِیوی ہے؟۔

پَیدایش 12

پَیدایش 12:12-20