31. اور تار ح نے اپنے بیٹے ابرا م کو اور اپنے پوتے لُوط کو جو حاران کا بیٹا تھا اور اپنی بہُو سارَ ی کو جو اُس کے بیٹے ابرا م کی بِیوی تھی ساتھ لِیا اور وہ سب کَسدِیوں کے اُور سے روانہ ہُوئے کہ کنعان کے مُلک میں جائیں اور وہ حاران تک آئے اور وہِیں رہنے لگے۔
32. اور تارح کی عُمر دو سَو پانچ برس کی ہُوئی اور اُس نے حاران میں وفات پائی۔