نُوح کے بیٹوں کے خاندان اُن کی گروہوں اور نسلوں کے اِعتبار سے یِہی ہیں اور طُوفان کے بعد جو قَومیں زمِین پر جابجامُنقسم ہُوئیِں وہ اِن ہی میں سے تِھیں۔