واعِظ 7:28-29 Urdu Bible Revised Version (URD)

28. جِس کی میرے دِل کو اب تک تلاش ہے پر مِلا نہیں ۔ مَیں نے ہزار میں ایک مَرد پایا لیکن اُن سبھوں میں عَورت ایک بھی نہ مِلی۔

29. لو مَیں نے صِرف اِتنا پایا کہ خُدا نے اِنسان کوراست بنایا پر اُنہوں نے بُہت سی بندشیں تجوِیز کِیں۔

واعِظ 7