واعِظ 7:25 Urdu Bible Revised Version (URD)

مَیں نے اپنے دِل کو مُتوجِّہ کِیا کہ جانُوں اورتفتِیش کرُوں اور حِکمت اور خِرد کو دریافت کرُوں اورسمجھُوں کہ بدی حماقت ہے اور حماقت دِیوانگی۔

واعِظ 7

واعِظ 7:20-29