نَوحہ 3:10-14 Urdu Bible Revised Version (URD)

10. وہ میرے لِئے گھات میں بَیٹھا ہُؤا رِیچھ اور کمِین گاہکا شیرِ بَبر ہے۔

11. اُس نے میری راہیں کج کر دِیں اور مُجھے ریزہ ریزہکر کے برباد کردیا

12. اُس نے اپنی کمان کھینچی اور مُجھے اپنے تِیروں کانِشانہ بنایا۔

13. اُس نے اپنے ترکش کے تِیروں سے میرےگُردوں کو چھیدڈالا۔

14. مَیں اپنے سب لوگوں کے لِئے مضحکہ اور دِن بھراُن کاراگ ہُوں

نَوحہ 3