تُو نے میری دہشت کو ہر طرف سے گویا عِید کےدِن بُلالِیااور خُداوند کے قہر کے دِن نہ کوئی بچا نہ باقی رہا۔جِن کو مَیں نے گود میں کِھلایا اور پالا پوسا میرےدُشمنوں نے فنا کر دِیا۔