پِیر و جوان گلِیوں میں خاک پر پڑے ہیں۔میری کُنواریاں اور میرے جوان تلوار سے قتلہُوئے۔تُو نے اپنے قہر کے دِن اُن کو قتل کِیا ۔ تُو نے اُنکوکاٹ ڈالا اور رحم نہ کِیا۔