نَوحہ 2:1-4 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. خُداوند نے اپنے قہر میں دُخترِ صِیُّون کو کَیسا بادلسے چُھپادِیا!اُس نے اِسرائیل کے جمال کو آسمان سے زمِینپر گِرادِیااور اپنے قہر کے دِن اپنے پاؤں کی چَوکی کو یاد نہ کِیا۔

2. خُداوند نے یعقُوب کے تمام گھر غارت کِئے اور رحمنہ کِیااُس نے اپنے قہر میں دُخترِ یہُودا ہ کے تمام قلعےگِرا کر خاک میں مِلا دِئے۔اُس نے مُملکِت اور اُس کے اُمرا کو ناپاک ٹھہرایا ۔

3. اُس نے قہرِ شدِید میں اِسرائیل کا سِینگ بِالکُلکاٹ ڈالا۔اُس نے دُشمن کے سامنے سے دہنا ہاتھ کھینچ لِیااور اُس نے شُعلہ زن آگ کی طرح جو چاروںطرف بھسم کرتی ہے یعقُو ب کو جلا دِیا۔

4. اُس نے دُشمن کی طرح کمان کھینچی ۔ مُخالِف کی طرحدہنا ہاتھ بڑھایا۔اور دُخترِ صِیُّون کے خَیمہ میں سب حسِینوں کوقتل کِیا۔اُس نے اپنے قہر کی آگ کو اُنڈیل دِیا۔

نَوحہ 2