اُس کے مُخالِف غالِب آئے اور دُشمن خُوش حالہُوئے۔کیونکہ خُداوند نے اُس کے گُناہوں کی کثرتکے باعِث اُسے رنج میں ڈالا۔اُس کی اَولاد کو دُشمن اسِیری میں ہانک لے گئے۔