صِیُّون کی راہیں ماتم کرتی ہیں کیونکہ عِید کے لِئےکوئی نہیں آتا۔اُس کے سب پھاٹک سُنسان ہیں ۔ اُس کےکاہِن آہیں بھرتے ہیں۔اُس کی کُنواریاں مُصِیبت زدہ ہیں اور وہ خُودغمگِین ہے