اور اُس کو اِس لِئے اُجرت دی گئی تاکہ مَیں ڈر جاؤُں اور اَیسا کام کر کے خطاکار ٹھہرُوں اور اُن کو بُری خبرپَھیلانے کا مضمُون مِل جائے تاکہ مُجھے ملامت کریں۔