نحمیاہ 6:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور مَیں نے معلُوم کر لِیا کہ خُدا نے اُسے نہیں بھیجا تھا لیکن اُس نے میرے خِلاف پیشِینگوئی کی بلکہ سنبلّط اور طُوبیا ہ نے اُسے اُجرت پر رکھّا تھا۔

نحمیاہ 6

نحمیاہ 6:9-19