اور مَیں نے یہ بھی کہا کہ یہ کام جو تُم کرتے ہوٹِھیک نہیں ۔ کیا اَور قَوموں کی ملامت کے سبب سے جو ہماری دُشمن ہیں تُم کو خُدا کے خَوف میں چلنا لازِم نہیں؟۔