نحمیاہ 5:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

مَیں بھی اور میرے بھائی اور میرے نَوکر بھی اُن کورُوپیہ اور غلّہ سُود پر دیتے ہیں پر مَیں تُمہاری مِنّت کرتا ہُوں کہ ہم سب سُود لینا چھوڑ دیں۔

نحمیاہ 5

نحمیاہ 5:1-18