اور پُرانے پھاٹک کی یہوید ع بِن فاسخ اور مُسلاّ م بِن بسُود یاہ نے مرمّت کی ۔ اُنہوں نے اُس کی کڑیاں رکھِّیں اور اُس کے کِواڑے اور چٹکنیاں اور اڑبنگے لگائے۔