ناحُوم 3:16 Urdu Bible Revised Version (URD)

تُو نے اپنے سَوداگروں کو آسمان کے سِتاروں سے زِیادہ فراوان کِیا۔ چٹ کر جانے والی ٹِڈّی خراب کر کے اُڑ جاتی ہے۔

ناحُوم 3

ناحُوم 3:12-19