وہاں آگ تُجھے کھا جائے گی ۔ تلوار تُجھے کاٹ ڈالے گی ۔ وہ ٹِڈّی کی طرح تُجھے چٹ کر جائے گی اگرچہ تُو اپنے آپ کو چٹ کر جانے والی ٹِڈِّیوں کی مانِند فراوان کرےاور فَوجِ ملخ کی مانِند بے شُمار ہو جائے۔