ناحُوم 1:4-7 Urdu Bible Revised Version (URD)

4. وُہی سمُندر کو ڈانٹتا اور سُکھا دیتا ہےاور سب ندِیوں کو خُشک کر ڈالتا ہے ۔بسن اور کرمِل کُملا جاتے ہیںاور لُبنا ن کی کونپلیں مُرجھا جاتی ہیں۔

5. اُس کے خَوف سے پہاڑ کانپتےاور ٹِیلے پِگھل جاتے ہیں۔اُس کے حضُور زمِین ہاں دُنیا اور اُس کی سبمعمُوری تھرتھراتی ہے۔

6. کِس کو اُس کے قہر کی تاب ہے؟اُس کے قہرِ شدِید کو کَون برداشت کر سکتا ہے؟اُس کا قہر آگ کی مانِند نازِل ہوتاہے ۔وہ چٹانوں کو توڑ ڈالتا ہے۔

7. خُداوند بھلا ہےاور مُصِیبت کے دِن پناہ گاہ ہے۔وہ اپنے توکُّل کرنے والوں کو جانتا ہے۔

ناحُوم 1