کِس کو اُس کے قہر کی تاب ہے؟اُس کے قہرِ شدِید کو کَون برداشت کر سکتا ہے؟اُس کا قہر آگ کی مانِند نازِل ہوتاہے ۔وہ چٹانوں کو توڑ ڈالتا ہے۔