مِیکاہ 4:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وہ بُہت سی اُمّتوں کے درمِیان عدالت کرے گااور دُور کی زورآور قَوموں کو ڈانٹے گااور وہ اپنی تلواروں کو توڑ کر پھالیںاور اپنے بھالوں کر ہنسوے بنا ڈالیں گےاور قَوم قَوم پر تلوار نہ چلائے گیاور وہ پِھر کبھی جنگ کرنا نہ سِیکھیں گے۔

مِیکاہ 4

مِیکاہ 4:1-11