اور بُہت سی قَومیں آئیں گی اور کہیں گیآؤ خُداوندکے پہاڑ پر چڑھیںاور یعقُوب کے خُدا کے گھر میں داخِل ہوںاور وہ اپنی راہیں ہم کو بتائے گااور ہم اُس کے راستوں پر چلیں گےکیونکہ شرِیعت صِیُّون سےاور خُداوند کا کلام یروشلیِم سے صادِر ہو گا۔