مِیکاہ 3:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

کہ اب تُم پر رات ہو جائے گی جِس میں رویا نہ دیکھوگے اور تُم پر تارِیکی چھا جائے گی اور غَیب بِینی نہ کر سکو گے اور نبِیوں پر آفتاب غرُوب ہو گا اور اُن کے لِئے دِن اندھیرا ہو جائے گا۔

مِیکاہ 3

مِیکاہ 3:1-7