1. سامر یہ اور یروشلیِم کی بابت خُداوند کا کلام جو شاہانِ یہُودا ہ یُوتام و آخز و حِزقِیاہ کے ایاّم میں مِیکا ہ مورشتی پر رویا میں نازِل ہُؤا۔:-
2. اَے سب لوگو سُنو!اے زمِین اور اُس کی معمُوری کان لگاؤ!اور خُداوند خُدا ہاں خُداوند اپنے مُقدّس مَسکِن سےتُم پر گواہی دے۔
3. کیونکہ دیکھ خُداوند اپنے مسکن سے باہر آتا ہےاور نازِل ہو کر زمِین کے اُونچے مقاموں کو پایمالکرے گا۔
4. اور پہاڑ اُس کے نِیچے پِگھل جائیں گےاور وادِیاں پھٹ جائیں گیجَیسے موم آگ سے پِگھل جاتااور پانی کراڑے پر سے بہہ جاتا ہے۔