کیونکہ دیکھ خُداوند اپنے مسکن سے باہر آتا ہےاور نازِل ہو کر زمِین کے اُونچے مقاموں کو پایمالکرے گا۔